ڈھیا[2]
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - گرا ہوا، تباہ شدہ، منہدم، برباد، کھنڈر، گائےں، زمین جو گائےں کے نزدیک ہو، جاٹوں کی ایک قوم۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - گرا ہوا، تباہ شدہ، منہدم، برباد، کھنڈر، گائےں، زمین جو گائےں کے نزدیک ہو، جاٹوں کی ایک قوم۔ ڈھیا ٹیکر